آندھراپردیش کے چیف منسٹر چندرا بابو نائیڈو نے کہا کہ مرکزی حکومت
آندھراپردیش میں زرعی اور آکوا یونیورسٹی قائم کریگی۔ انہوں نے سنگا پور سے
واپسی کے بعد مرکزی وزراء اور نیتی آیوم کے ارکان سے ملاقات کی ۔ انہوں نے
مزید کہا کہ مرکز کی جانب سے انکی ریاست کو ہر ممکن مدد ملنے کا وہ یقین
رکھتے ہیں۔